Elementor Page #338

Type youبسم اللہ الرحمن الرحیم
دعا
اللہ ہی کے لئے ہیں تمام تعریفیں
اللہ ہی اس کائنات کا خالق اور منتظم ہے
ا للہ ہی
ندوں پر رحم کرنے والا بندوں کے گناہوں اور خطاؤں کو معاف کرنے والارحمٰن و رحیم ہےاللہ ہیہر ایک بندے کے اعمال کا حساب لے گااللہ ہی جزا دے گااللہ ہی سزا دےاللہ ہی روز محشر کا مالک ہےاے اللہسیدھا راستہ تو نے بتلا دیا ہےاس سیدھے راستے پر تجھے وحدہ لا شریک لہتسلیم کرنے والے بندوں کوگامزن رہنے کی توفیق عطا فرمامشرکوں ، ظالموں ، گنہگاروں کیتائید کرنے پیروی کرنے سے ،مومن بندوں کو محفوظ رکھنااےپروردگار مومن بندوں کواپنے حفظ و امان میں رکھنامومن بندوں کی توبہ قبول فرمالےمومن بندوں کی دعا قبول فرمالےآمین یا رب العالمینr paragraph here

پست قامت بلند سایہ ہوں
ہر نظر میں سراب جیسا ہوں
دھوپ زہریلے ناگ جیسی ہے
نیم سے بڑھ کے میں بھی کڑوا ہوں
مجھ کو صحرا میں ڈھونڈنے والو
میں ہواوَں کا ایک حصہ ہوں
خود ہی خود سے نجات پا کر
میں لمحہ لمحہ اداس رہتا ہوں
ایک ساحل سے دوسرے ساحل
موج در موج میں مچلتا ہوں
ایک بے چین روح کے گھر کی
ٹوٹی کھڑکی ہوں بند کمرہ ہوں